"کانگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''کانگی'''، (انگریزی زبان میں: '''Cangi''') ایک کلتی قوم کی ایک گروہ یا قبیلے کا نام ہے۔ یہ قبیلہ ک...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 10:47، 22 جون 2013ء

کانگی، (انگریزی زبان میں: Cangi) ایک کلتی قوم کی ایک گروہ یا قبیلے کا نام ہے۔ یہ قبیلہ کھانہ بدوشوں کی طرح اپنی زندگی گزارتا تھا۔ ہر قبیلے کی طرح اس کا بھی اپنا ایک الگ سردار ہوتا تھا۔ یہ قبیلہ انگلستان میں رہتا تھا۔ ۶۱ ق م میں رومیوں نے انھیں انگلستان سے مار کر نکال دیا تھا اور اس کے ساتھ ایک اور قبیلہ اسنی کو بھِ ان کی ملکہ بودیکا کے ساتھ انگلستان سے باہر کر دیا تھا۔

حوالہ