"جوڑے کی فنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 87:
الیکٹرون اور پوزیٹرون کی طرح
*[[پروٹون]] اور اینٹی پروٹون ایک دوسرے کو فنا کر سکتے ہیں۔ ان دونوں پر مخالف چارج ہوتا ہے۔
*[[نیوٹرون]] اور اینٹی نیوٹرون ایک دوسرے کو فنا کر سکتے ہیں۔ ان دونوں پر کوئی چارج نہیں ہوتا مگر انکے [[کوارک]] پر مختلف کلر چارج (color charge) ہوتا ہے۔
*[[نیوٹرینو]] اور [[اینٹی نیوٹرینو]] ایک دوسرے کو فنا کر سکتے ہیں۔ ان دونوں پر کوئی چارج نہیں ہوتا۔
*[[فوٹون]], [[زیڈ بوسون]], [[گلوون]] (gluon), [[ہگس بوسون]] (Higgs boson) اور [[گریویٹون]] (graviton) پر کوئی چارج نہیں ہوتا اور سمجھا جاتا ہے کہ یہ اپنے آپ کے فنا کنندہ ہوتے ہیں۔