"23 جون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 147 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2668 پر موجود ہیں
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=23|یماہ=6}}
==واقعات==
 
[[1985ء]] : [[ائر انڈیا]] کا [[جیٹ]] طیارہ حادثہ کا شکار ہوا اور اس میں سوار تمام 329 مسافر جاں بحق ہو گۓ۔ طیارہ براستہ [[مونٹریال]]، [[ٹورونٹو]] سے [[لندن]] جا رہا تھا جس میں زیادہ تر مسافر ہندوستانی تھے جنکی آخری منزل [[بمبئي]] یا [[دہلی]] تھی۔ جہاز پہلے ہی [[مرابل ائر پورٹ]]، [[مونٹریال]] میں تلاشی کی وجہ سے دیر سے روانہ ہوا اور اس تلاشی میں [[کینیڈا]] کی انتظامیہ نے جہاز میں سے تین مشتبہ پیکٹ اتارے تھے۔ طیارہ [[آئر لینڈ]] کے ساحلوں کے قریب فضا میں ہی تباہ ہو گیا جب وہ لندن کے [[ہیتھرو]] ائر پورٹ سے صرف 45 منٹ کی مسافت پر تھا۔ ائرلائن کی انتظامیہ حادثہ کی وجوہات سے لاعلمی ظاہر کرتی رہی ہے تاہم یہ خیال بھی ظاہر کیا گیا کہ کاروائی سکھ علیحدگی پسندوں کی جانب سے جہاز میں بم رکھ کر کی گئ۔
 
*[[2008ء]] پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کو انتخابات کیلئے نااہل قرار دے دیا گیا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3675/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
*[[2007ء]] کراچی میں شدید بارش سے دوسوتیس افراد ہلاک ہوئے <ref name=uc/>
*[[1956ء]] کو مصر کی عوام نے بھاری اکثریت سے جمال عبد الناصر کو جمہوریہ مصر کا پہلا صدر منتخب کیا ۔ اپنے اقتدار کے 18 برسوں میں ناصر کو بے پناہ عوامی مقبولیت حاصل ہوئی ۔ <ref name="nb">{{حوالہ جال| ربط =http://www.naibaat.com.pk/ePaper/karachi/23-06-2013/details.aspx?id=p11_10.jpg| عنوان = آج کی تاریخ | ناشر = روزنامہ نئی بات }}</ref>
*[[1980ء]] کو بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کے بیٹے سنجے گاندھی ایک فضائی حادثے میں جاں بحق ہوئے <ref name=nb/>
*[[1993ء]] کو جرمنی کے شہر برلن میں امریکی افواج 48 برس قیام کرنے کے بعد واپس چلی گئی ۔ <ref name=nb/>
 
 
==ولادت==