"ویزل بلوئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q26102 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''سیٹی مار''' انگریزی اصطلاح "whistleblower" کا لفظی ترجمہ ہے۔ کھیل کے دوران ریفری جب کسی غلط فعل کو دیکھتا ہے تو سیٹی بجا کر کھیل روک کر غلطی کی سزا دیتا ہے۔ عام زندگی میں سیٹی مار ایسے شخص کو کہتے ہیں جو کسی محکمہ یا تنظیم کا کارکن ہوتے ہوئے اس میں بدعنوانی کی نشاندہی کرے اور ذمہ دار افراد کو مطلع کرے۔
 
==قانون ==
اکثر حکومتیں سیٹی ماروں سے خوفزدہ رہتی ہیں اور اس کی بیخ کنی کی تدابیر کرتی رہتی ہیں۔<ref>
{{cite web |url=http://www.commondreams.org/headline/2013/06/21-3 |title=Obama's 'Insider Threat' Program a 'Sweeping' Crackdown on Leakers |author=<!--Staff writer(s); no by-line.--> |date=21 جون 2013ء |website= |publisher=کامن ڈریمز |accessdate=}}
</ref>
 
{{حوالہ جات}}