"ریاست پٹودی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
 
آٹھویں نواب '''افتخار علی خان پٹوڈی''' [[انگلستان]] اور بھارت دونوں کے لئے کرکٹ کھیلے اور بعد میں ٹیم کے کپتان بھی بنے۔ ان کے بیٹے نویں نواب '''منصور علی خان پٹودی''' بھی بھارتی کرکٹ ٹیم کپتان رہے۔ دسویں نواب بھارتی فلمی اداکار '''سیف علی خان''' ہیں۔
 
== تاریخ ==
پٹودی میں رہتے ہوئےسید ضمیر الدین جو کہ غازى سيد سالار مسعود کے ایک ساتھی تھے اسلام کی تبلیغ میں پوری زندگی صرف کی۔ '''پٹودی محل''' اب ہیرٹیج ہوٹل ہے۔
 
== حوالہ جات ==