"ماجھا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 4 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q862947 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:Punjabdoabs1.jpg|thumb|left|300px|خطہ پنجاب کا نقشہ [[تقریباً (تاریخ)|تقریباً]] 1947ء میں۔ مختلف دوآب کے ساتھ]]
 
'''ماجھا''' ([[پنجابی زبان|پنجابی]]: ਮਾਝਾ, {{Nastaliq|ماجھا}};''Mājha'') [[خطۂ پنجاب|پنجاب]] کا ایک خطہ ہے جو [[پنجاب (بھارت)]] کے جدید شہروں [[امرتسر|ضلع امرتسر]]، [[گورداسپور|ضلع گورداسپور]]، [[ترن تران صاحب|ترن تران]] اور [[پنجاب]]، [[پاکستان]] کے جدید شہروں [[نارووال]]، [[لاہور]] اور [[قصور]] پر مشتمل ہے۔ پہلے ماجھا کا لفظ ان پنجابیوں کے لئے بولا جاتا تھا جو [[دریائے ستلج|ستلج]] کے شمال میں رہتے تھے۔ <ref name="KakshiPathak2007">{{cite book|last1=ککشی|first1=ایس۔آر|last2=پاٹھک|first2=راشمی|last3=پاٹھک|first3=ایس۔آر بخشی R.|title=پنجاب مختلف ادوار میں|url=http://books.google.com/books?id=K_FRF3a5y2EC|accessdate=12 جون 2010|date=2007-01-01|publisher=ساروپ اینڈ سنزisbn=978-81-7625-738-1}}</ref>