"عروج بارباروسا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19:
}}
 
'''عروج بربروس''' (Aruj) (ترکی: Oruç Reis، عربی: عروج بربروس، ہسپانوی: Arrudye) ایک بربری قزاق تھا۔ وہ '''[[خیر الدین باربروسا]]''' کا بڑا بھائی تھا۔ بعد ازاں وہ [[الجزائر شہر|الجزائر]] کا گورنر (بیگ) اور [[بحیرہ روم]] کا گورنر اعلی (بیگلربیگی) بھی رہا۔
 
وہ '''بابا عروج''' کے طور پر مشہور ہوا جب اس نے موری پناہ گزینوں کی بڑی تعداد کو [[ہسپانیہ]] بحفاظت سے [[شمالی افریقہ]] منتقل کیا۔ یورپ میں وہ '''بارباروسا''' کے نام سے مشہور تھا جس کا معنی اطالوی زبان میں سرخ داڑھی کے ہیں۔ '''[[سیدہ الحرہ]]''' اس کی ایک حلیف خاتون بحری قزاق تھی۔