"ہند یورپی زبانیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ محو: nn:Liste over indoeuropeiske språk (strong connection between (2) ur:ہند۔یورپی زبانیں and nn:Indoeuropeiske språk)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
ہند۔یورپی زبانیں (Indo-European Languages) ایک ایسا گروہ ہیں جس میں آج کی سب سے زیادہ بولے جانے والی زبانیں شامل ہیں۔ یہ ساڑھے چار سو سے کچھ زیادہ زبانوں کا ایک خاندان ہے انھیں ایک خاندان میں ان کی خصوصیات کی بنا پر رکھا گیا ہے۔ ہند۔یورپی زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں کی تعداد دنیا میں کسی بھی اور زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں سے زیادہ ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے بھی زبانوں کا یہ خاندان دنیا کے ایکوسیع رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔ <ref>[http://www.ethnologue.com/ ایتھنولوگ: دنیا کی زبانیں از گورڈن ریمونڈ، ٹیکساس ایس۔آئی۔ایل انٹرنیشنل، 2005{{ء}}]</ref>
 
اس خاندان کی اہم زبانیں [[اردو]]، [[بنگلہ|بنگالی]]، [[ہندی]]، [[پنجابی زبان|پنجابی]]، [[پشتو]]، [[فارسی]]، [[کردش|کردی]]، [[روسی]]، [[آلمانی]]، [[فرانسیسی]]، [[ڈینسک]]، [[ولندیزی زبان|ولندیزی]] اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] ہیں۔
 
== ہند۔یورپی زبانوں کی فہرست ==