"نووا سکوشیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

171 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
م (روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q1952 پر موجود ہیں)
== زبانیں ==
 
2006 کی کینیڈا کی مردم شماری کے تحت یہاں کی کل آبادی 913462 افراد تھی۔ ان میں سے 899270 افراد نے ایک زبان کو مادری کہا۔ نتائج کے مطابق [[انگریزی زبان|انگریزی]] والے افراد کل تعداد کا بانوے اعشاریہ تریپن فیصد تھے۔ [[فرانسیسی زبان]] کو تین اعشاریہ باسٹھ فیصد افراد نے چنا۔ عربی،[[عربی زبان|عربی]]، میکماق، جرمن، چینی، ڈچ،[[ولندیزی زبان|ولندیزی]]، پولش، ہسپانوی،[[ہسپانوی یونانی،زبان|ہسپانوی]]، [[یونانی زبان|یونانی]]، [[اطالوی زبان|اطالوی]]، کورین اور گیلک زبانوں میں سے ہر ایک کو بولنے والے افراد کی تعداد ایک ایک فیصد سے کم تھی۔
 
== مذہب ==