"واسکو ڈے گاما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Vascodagama.JPG|thumb|left|واسکو ڈے گاما]]
[[تصویر:Vasco-da-gama-2.jpg|thumb|left|واسکو ڈے گاما]]
[[واسکو ڈے گاما]] ایک [[پرتگال|پرتگالی]] بحری مہم جو تھا جس نے [[یورپ]] سے جنوبی افریقہ کے گرد گھوم کر [[ہندوستان]] تک بحری راستہ دریافت کیا اور مہم جوئی اور تجارت کی ایک نئی دنیا کھولی۔ وہ 1469ء میں [[پرتگال]] میں پیدا ہوا اور 1524ء میں کوچی ہندوستان میں وفات پاگیا۔<br />
[[File:Gama route 1.svg|300px|thumb|واسکو ڈے گاما کے ہندوستان تک پہلے سفر کا رستہ(1497–1499)]]
وہ 20 مئی 1498 کو [[کالی کٹ]] پہنچا تھا۔<br />
[[ممباسہ]] (موجودہ [[کینیا]]) کے نزدیک اس نے کئی عرب تجارتی جہازوں کو لوٹا۔ اسکے بعد وہ شمال میں [[مالندی]] (مغربی [[افریقہ]]) پہنچا جہاں اسے ہندوستانی تاجر نظر آئے۔ وہاں سے اس نے کسی ملاح کو آمادہ کیا کہ اسے ہندوستان تک لے جائے۔<br />
کالی کٹ کے حکمران [[ساموتھری]] نے واسکوڈے گاما کی آو بھگت کی۔ لیکن درباری یہ دیکھ کر بڑا حیران ہوئے کہ اس نے راجہ کو تحفے میں کوئی خاص چیز نہیں دی اور نہ سونا چاندی دیا۔ راجہ سے اسکے مذاکرات ناکام رہے۔ واسکو ڈی گاما نے اجازت مانگی کہ جو سامان جو وہ بیچ نہیں سکا ہے اسکی رکھوالی کے لیئے وہ یہاں اپنا کوئی آدمی چھوڑ جائے لیکن راجہ نہ مانا۔ بلکہ راجہ نے مطالبہ کیا کہ دوسرے تاجروں کی طرح وہ بھی کسٹم ڈیوٹی ادا کرے جو عام طور پر سونے کی شکل میں ہوتی تھی۔ جاتے وقت واسکوڈے گاما اپنے ساتھ چند ہندوستانی سپاہی اور 16 ماہی گیروں کو زبردستی لے گیا۔ جو سامان وہ ہندوستان سے لیکر یورپ گیا اس کی قیمت اس سفر کے اخراجات سے 60 گنا زیادہ تھی۔
 
اسے افریقہ سے کالی کٹ تک پہنچنے میں صرف 23 دن لگے تھے لیکن واپسی کے وقت ہوا کے مخالف سفر میں افریقہ (مالندی) پہنچتے پہنچتے 132 دن لگے اور اس دوران اسکے عملے کے آدھے لوگ بیماریوں سے مر گئے۔ اور باقیوں میں سے بہت سے [[اسکروی]] کا شکار ہو گئے۔ عملے کی شدید کمی کی وجہ سے واپسی کے وقت واسکو ڈی گاما کو اپنے تین جہازوں میں سے ایک جہاز افریقہ میں چھوڑنا پڑا تاکہ عملہ باقی دونوں جہازوں کو سنبھال سکے۔
 
==قزاقی==
1502 میں اپنے دوسرے سفر میں واسکو ڈے گاما نے [[کالیمسلمان کٹ]]زائرین کے نزدیکایک 20 ہندوستانی تجارتی جہازوںجہاز کو لوٹجو لیاکالی اورکٹ انکےسے عملے[[مکہ]] کوجا ذبحرہا کرتھا دیا۔اور 800جس سےمیں زیادہ400 قیدیوںحجاج کےسوار ہاتھتھے ناکجن اورمیں کان50 کاٹخواتین کربھی ایکتھیں کشتیلوٹ میںلیا ڈالاور کرانتہائی ایکسفاکی رقعہسے کےمسافروں ساتھکو کالیقید کٹکر کے حاکمجہاز کو بجھوائےآگ کہلگا وہ ان سے شوربا پکا لے۔<ref>[http://www.indianoceanstrategy.com/face.pdf]</ref>دی۔
 
کالی کٹ کے راجہ نے سب سے بڑے پجاری کو بات چیت کرنے واسکو ڈے گاما کے پاس بھیجا تو اس نے پجاری کے ہونٹ اور کان کاٹ دیئے اور اسکی جگہ کتے کے کان سی دیئے۔ اور اسے واپس بھجوا دیا۔
[[File:A steel engraving from the 1850's, with modern hand coloring.jpg|thumb|left|1850 میں بنی ایک تصویر۔ واسکو ڈے گاما کی کالی کٹ کے راجہ سے ملاقات]]
 
1502 میں اپنے دوسرے سفر میں واسکو ڈے گاما نے [[کالی کٹ]] کے نزدیک 20 ہندوستانی تجارتی جہازوں کو لوٹ لیا اور انکے عملے کو ذبح کر دیا۔ 800 سے زیادہ قیدیوں کے ہاتھ ناک اور کان کاٹ کر ایک کشتی میں ڈال کر ایک رقعہ کے ساتھ کالی کٹ کے حاکم کو بجھوائے کہ وہ ان سے سالن پکا لے۔<ref>[http://www.indian oceanstrategy.com/face.pdf]</ref>
 
 
سطر 12 ⟵ 22:
 
==حوالے==
<references/>
[[زمرہ:مستکشفین افریقہ]]
[[زمرہ:مستکشفین ایشیاء]]