"1 جولائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
* [[1867ء]] - [[برٹش نارتھ امیریکن ایکٹ، 1867ء]] [[کینیڈا کے آئین]] کے طور پر نافذ العمل ہو گیا جس سے [[کینیڈین فیڈریشن]] وجود میں آئی۔ [[جان اے میکڈونلڈ]] نے اس کے پہلے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔
* [[1961ء]] - [[راولپنڈی]] کو [[پاکستان]] کا [[دارالحکومت]] بنا کر [[کراچی]] کو [[صوبہ سندھ]] میں شامل کر دیا گیا۔
 
 
* [[1997ء]] چین دوبارہ ہانگ کانگ کا حصہ بنا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
سطر 16 ⟵ 15:
* [[1916ء]] جنگ عظیم اول: روم میں پہلے دن کی محاذ آرائی میں بیس ہزاربرطانوی فوجی ہلاک اور چالیس ہزار زخمی ہوئے <ref name=uc/>
* [[1881ء]] امریکا اور کینیڈا کے مابین پہلی بین الاقوامی فون کال سروس کا آغاز <ref name=uc/>
 
* [[1798ء]] کو نپولین بونا پارٹ نے مصر کے شہر اسکندریہ کو فتح کیا ۔<ref name="nb">{{حوالہ جال| ربط =http://www.naibaat.com.pk/ePaper/karachi/01-07-2013/details.aspx?id=p11_10.jpg| عنوان = آج کی تاریخ | ناشر = روزنامہ نئی بات }}</ref>
* [[1858ء]] کو مشہور برطانوی سائنس دان چارلیس ڈارون نے لندن ایک اجتماع میں اپنا وہ تاریخ مقالہ پیش کیا جس میں انسانی ارتقا کا نظریہ پیش کیا گیا ۔<ref name=nb/>
* [[1929ء]] کو مشہور کارٹون کردار " پوپائے دی سیلر " پہلی بار امریکہ میں منظر عام پر آیا ۔<ref name=nb/>
* [[1941ء]] کو ٹیلی وژن پر پہلا اشتہار دکھایا گیا ۔ نیو یارک کے ڈبلیو این بی ٹی چینل پر دکھایا جانے والا یہ اشتہار بلووا نامی گھڑی کا تھا <ref name=nb/>
 
 
== ولادت ==
سطر 33 ⟵ 38:
** [[کیوبیک]]: [[موونگ ڈے]]
* {{پرچم تصویر چھوٹی|گھانا}} [[گھانا]] یوم جمہوریہ
* [[1949ء]] ویت نام نے فرانس سے آزادی حاصل کی <ref name=nb/>
 
 
سطر 39 ⟵ 45:
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc}}
{{حوالہ جات |گروپ=nb}}