"3 جولائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 146 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2699 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
== واقعات ==
* [[2007ء]] - [[جامعہ حفصہ]] پر پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن جس میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[2003ء]] اٹلی نے غیر قانونی طور پر مقیم 119پاکستانی بے دخل کردئیے <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1986ء]] کویت میں قومی اسمبلی تحلیل کردی گئی <ref name=uc/>
* [[1962ء]] فرانس کیخلاف الجیریا کی جنگ آزادی کا اختتام ہوا <ref name=uc/>
* [[1962ء]] پاکستان کی قومی اسمبلی نے تمام قوانین قرآن و سنت کے مطابق بنانے کی قرار داد منظور کر لی <ref name=uc/>
* [[1940ء]] جنگ عظیم دوم: برطانوی جنگی جہازوں نے فرانسیسی جہازوں کے بیڑے کو تباہ کر دیا ہزار سے زیادہ فرانسیسی ہلاک <ref name=uc/>
* [[1905ء]] ہڑتال کے دوران احکامات بحال کرنے پر روسی فوج نے تقریباً چھ ہزار لوگوں کو ہلاک کر دیا <ref name=uc/>
 
 
== ولادت ==
سطر 14 ⟵ 21:
== وفات ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|بحرین}} - [[2011ء]] - [[علی بحر]]، بحرینی گلوکار، موسیقار (پیدائیش: [[1960ء]])
* [[2004ء]] پاکستانی ڈرامہ اداکار حسام قاضی <ref name="nb">{{حوالہ جال| ربط http://www.naibaat.com.pk/ePaper/karachi/30-06-2013/details.aspx?id=p11_08.jpg| عنوان = آج کی تاریخ | ناشر = روزنامہ نئی بات }}</ref>
* [[1979ء]] لوک گلوکار عالم لوہار <ref name=nb/>
 
== تعطیلات و تہوار ==
 
 
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc}}
{{حوالہ جات |گروپ=nb}}
 
 
{{مہینے}}