"پھولدار پودے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 85 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q25314 پر موجود ہیں
Commonscat. wikispecies.
سطر 21:
 
پھولدار پودوں کو جیسا کہ اوپر بھی بیان ہوا کہ درتخمی بھی کہا جاتا ہے کیونکہ انکے بیج [[بیضہ]] کے اندر ہوتے ہیں اور انہی پھولدار پودوں کو {{ٹ}} میگنولتات {{ن}} بھی کہا جاتا ہے۔ میگنولتات کو انگریزی میں Magnoliophyta کہتے ہیں اور اس نام کی ابتداء کچھ اسطرح ہوئی کہ سب سے پہلے ایک سائنسدان [[Charles Plumier]] نے 1703 میں [[جزیرہ]] Martinique میں اگنے والے ایک [[پھول]]دار [[درخت]] (جسکو مقامی طور پر {{ٹ}} تالاؤما {{ن}} کہا جاتا تھا) کے ليے ایک [[نباتیات]] دان ، [[pierre Magnol]] کی یاد میں {{ٹ}} [[میگنولیا]] {{ن}} کا لفظ استعمال کیا۔ بعد میں اس [[نوع]] کی تمام [[جنس|اجناس]] (genus) کے ليے اسی نام کو اختیار کرلیا گیا۔
 
{{Commonscat|Angiosperms}}
{{Wikispecies|Wikispecies:Angiosperms}}
 
[[زمرہ:درتخمی]]