"فاتح سلطان محمد پل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:حذف بین الویکی و موجود در ویکی ڈیٹا: 25 بین الویکی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Most Sułtana Mehmeta Zdobywcy Istambuł RB1.jpg|thumb|400px|<center>فاتح سلطان محمد پل، باسفورس کی جانب سے نظارہ</center>]]
 
''فاتح سلطان محمد پل'' ([[ترک زبان|ترکی زبان]]: Fatih Sultan Mehmet Köprüsü) [[استنبول]]، [[ترکی]] میں [[آبنائے باسفورس]] پر واقع ایک پل ہے۔ یہ پل 15 ویں صدی کے عثمانی سلطان [[محمد فاتح|محمد ثانی]] المعروف [[محمد فاتح]] سے موسوم ہے جنہوں نے [[1453ء]] میں [[فتح قسطنطنیہ|استنبول فتح]] کیا تھا۔
یہ پل استنبول کے یورپی علاقے [[حصارشتو]] اور ایشیائی علاقے [[کاواجک]] کے درمیان واقع ہے۔ یہ پل 1510 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] طویل ہے اور اس کے عرشے کا عرض 39 میٹر ہے۔ برجوں کے درمیان فاصلہ 1090 میٹر ہے اور سڑک کی سطح سے اس کی بلندی 105 میٹر ہے۔ یہ پل سطح سمندر سے 64 میٹر بلند ہے۔ فاتح پل کو [[1988ء]] میں اپنی تکمیل کے بعد دنیا کے چھٹے طویل ترین سسپنشن پل کا اعزاز ملا۔
{{wide image|İstanbul.jpg|1000px|<center>[[فاتح سلطان محمد پل]] (1988) اور آبنائے باسفورس</center>}}
 
== تعمیر ==