"مال روڈ، لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 3 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q3246377 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''مال روڈ لاہور''' {{دیگر نام| انگریزی = The Mall}} [[لاہور]] میں واقع ایک مصروف شاہراہ ہے جس کو [[شاہراہ قائد اعظم]] کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ [[قومی شاہراہ پاکستان|جی ٹی روڈ]] کے ساتھ ہم پلہ لاہور کی مشہور و معروف شاہراہ ہے۔ مال روڈ لاہور کی تاریخی و ثقافتی اہمیت یہاں واقع کئی عمارات ہیں جو کہ مغل طرز تعمیر کا نمونہ ہیں۔ یہاں برطانوی [[سامراجی دور]] میں تعمیر شدہ عمارات بھی ہیں جو کہ برطانوی دور میں تعمیر کی گئی تھیں اور اب بھی استعمال میں ہیں، دو مختلف ادوار کی یادگاروں سے مزین یہ شاہراہ بلاشبہ تاریخ کی گواہ ہے۔<br />
مال روڈ لاہور پر واقع کئی مشہور تاریخی عمارات میں مندرجہ زیل شامل ہیں۔<br />
* [[لاہور عجائب گھر|لاہور میوزیم]]
* [[نیشنل کالج آف آرٹس]]
* [[باغ جناح]] پارک, جو کہ [[باغ جناح|لارنس گارڈن]] بھی کہلایا جاتا ہے۔
* [[گورنمنٹ کالج لاہور]]
* [[کمززمزمہکمز گن]] یا [[زم زمہزمزمہ|زمزمہ]]
* [[جامعۂ پنجاب|جامعہ پنجاب]] (قدیم کیمپس)
* [[لاہور سٹاک ایکسچینج]]