"قلعہ الموت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 44:
 
'''قلعہ الموت''' (Alamut Castle) (فارسی: دژ الموت) [[بحیرہ قزوین]] کے نزدیک [[صوبہ جیلان]]، [[ایران]] میں ایک پہاڑی قلعہ تھا۔ یہ موجودہ [[تہران]]، [[ایران]] سے تقریبا 100 کلومیٹر (60 میل) کے فاصلے پر ہے۔ [[اسماعیلی]] فرقے کے [[حسن بن صباح]] کی قیادت میں یہ دہشت پسند اور خفیہ جماعت [[حشاشین]] (Assassins) کا مرکز رہا۔ اس جماعت کا خاتمہ [[ہلاکو خان]] کے ہاتھوں ہوا۔ جس نے [[قلعہ الموت]] کو فتح کرکے حسن بن صباح کے آخری جانشین رکن الدین کو گرفتار کرلیا اور ہزاروں فدائیوں کو بڑی بے رحمی سے قتل کر دیا۔
 
== الموت کے اسماعیلی حکمران ==
* [[حسن بن صباح]] - (1090–1124)
* کیا بزرگ امید - (‎(1124–1138
* محمد بزرگ امید - (‎(1138–1162
* امام حسن علی ذکره السلام - (1162–1166)
* امام نور الدین محمد - (1166–1210)
* امام جلال الدین حسن - (1210–1221)
* امام علاء الدین محمد - (1221–1255)
* امام رکن الدین خورشاه - (1255–1256)
 
== تصاویر ==