"13 جولائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ربالہ: منتقلی 149 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2687 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=13|یماہ=7}}
== واقعات ==
* [[1977ء]] امریکہ کے شہر نیو یارک میں 25 گھنٹے تک بجلی کی خرابی وجہ سے بلیک آؤٹ رہا ۔<ref name="nyt">{{حوالہ جال| ربط =http://learning.blogs.nytimes.com/on-this-day/July-13/| عنوان =On This Day: July 13 -NYTime | ناشر = New York Time}}</ref>
 
* [[1923ء]] 50 فٹ طویل یادگاری تحریر HOLLYWOODLAND ہالی ووڈ کے پہاڑوں پر نصب کی گئی ۔ (1949 کو آخر ی چار حرف Land ہٹا دیئے گئے ) <ref name=nyt/>
* [[2005ء]] گھوٹکی ٹرین حادثے میں 136مسافر ہلاک 170سے زائد زخمی <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[2005ء]] حکومت فرانس نے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل شاہد کریم اللہ اور ایئر چیف کلیم سعادت کو فرانس کے اعلی ترین اعزاز لیجن آف آنر سے نواز <ref name=uc/>
* [[1983ء]] سری لنکا میں 3ہزار تامل شہریوں کی ہلاکت کے بعد خانہ جنگی کاآغاز <ref name=uc/>
* [[1978ء]] البانیا نے چین سے سیاسی تعلقات توڑ دیئے <ref name=uc/>
* [[1930ء]] یورا گوئے میں پہلے فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کا آغاز ہوا <ref name=uc/>
* [[1955ء]] رتھ ایلس نامی قاتل خاتون کو ہالووے ۔ لندن میں پھانسی دی گئی ۔ یہ برطانیہ کی آخری خاتون تھیں جن کو یہ سزائے موت ملی ۔<ref name="bbc">{{حوالہ جال| ربط =http://news.bbc.co.uk/onthisday/hi/dates/stories/july/13/newsid_2745000/2745023.stm| عنوان = BBC ON THIS DAY | ناشر = BBC}}</ref>
 
 
سطر 12 ⟵ 19:
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} - [[1977ء]] - [[ایشلی اسکاٹ]] امریکی اداکارہ
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} - [[1980ء]] - [[مصطفیٰ کریم سومرو]] سندھی آئی ٹی ایکسپرٹ
* [[1980ء]] بھارتی گلوکار ۔ ماسٹر سلیم
 
 
== وفات ==
* [[678ء]] ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (پیدائش 612 ء)
 
* [[1974ء]] نوبل انعام یافتہ برطانوی ماہر طبعیات پیٹرک بلیکٹ، بیرون بلیکٹ
 
== تعطیلات و تہوار ==
* [[1878ء]] مونٹی نیگرو یوم ریاست ۔
 
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=bbc}}
{{حوالہ جات |گروپ=uc}}
{{حوالہ جات |گروپ=nb}}
{{حوالہ جات |گروپ=nyt}}
 
{{مہینے}}