"آدم بھیڑیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: thumb|left|[[مصور لوکس کرناک نے ۱۵۱۲ء میں ایک لکڑی پر ایک آدم بھیڑ کے حملے کی مصوری کی ہے]] '...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 13:58، 14 جولائی 2013ء

آدم بھیڑیا یا بھیڑیا نما انسان (انگریزی زبان میں: Werewolf، فارسی زبان میں: گرگینه، یونانی زبان میں: λυκάνθρωπος) ایک ایسی مخلوق کا نام ہے جس کا پورا جسم بھیڑیا کی طرح ہو اور جو انسانوں کی طرح چلتا، پھرتا اور ان کا روپ لیتا ہو۔ یہ مخلوق ایک لوک کردار ہے۔ اس مخلوق کا ذکر عام طور پر لوک کہانیوں یا علم الاساطیر میں آتا ہے۔

مصور لوکس کرناک نے ۱۵۱۲ء میں ایک لکڑی پر ایک آدم بھیڑ کے حملے کی مصوری کی ہے