"واسکو ڈے گاما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12:
اپنے دوسرے سفر میں واسکو ڈے گاما نے مسلمان زائرین کے ایک جہاز کو جو کالی کٹ سے [[مکہ]] جا رہا تھا اور جس میں 400 حجاج سوار تھے جن میں 50 خواتین بھی تھیں لوٹ لیا اور انتہائی سفاکی سے مسافروں کو قید کر کے جہاز کو آگ لگا دی۔
 
دوسرے سفر میں کالی کٹ کے راجہ نے سب سے بڑے پجاری کو بات چیت کرنے واسکو ڈے گاما کے پاس بھیجا تو اس نے پجاری کے ہونٹ اور کان کاٹ دیئے اور اسکیکان کی جگہ کتے کے کان سی دیئے۔دیئے اور اسے واپس بھجوا دیا۔
[[File:A steel engraving from the 1850's, with modern hand coloring.jpg|thumb|left|1850 میں بنی ایک تصویر۔ واسکو ڈے گاما کی کالی کٹ کے راجہ سے ملاقات]]
 
1502 میں اپنے دوسرے سفر میں واسکو ڈے گاما نے [[کالی کٹ]] کے نزدیک 20 ہندوستانی تجارتی جہازوں کو لوٹ لیا اور انکے عملے کو ذبح کر دیا۔ 800 سے زیادہ قیدیوں کے ہاتھ ناک اور کان کاٹ کر ایک کشتی میں ڈال کر ایک رقعہ کے ساتھ کالی کٹ کے حاکمراجہ کو بجھوائے کہ وہ ان سے سالن پکا لے۔<ref>[http://www.indian oceanstrategy.com/face.pdf]</ref>
 
 
==مزید دیکھیئے==