"کیوبا میزائل بحران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: 1962ء میں امریکہ اور روس کے مابین cuban missile crisis کے نام سے اس وقت کشیدگی شروع ہوئی جبکہ امریکہ کے جاسوس ...
 
عام اصلاحات, added uncategorised, deadend tags, typos fixed: cuban ← Cuban using AWB
سطر 1:
{{dead end|date=جولا‎ئی 2013}}
1962ء میں امریکہ اور روس کے مابین cubanCuban missile crisis کے نام سے اس وقت کشیدگی شروع ہوئی جبکہ امریکہ کے جاسوس طیاروں نے کیوبا میں روس کا میزائل اڈہ دریافت کیا جہاں سے امریکی سرزمین کو آسانی سے نشانہ بنایا جا سکتا تھا۔
 
14 اکتوبر 1962ء کو سابق سوویت یونین نے جوہری بیلسٹک میزائل امریکی سرزمین کے بالکل قریب واقع جزیرہ ریاست کیوبا پر نصب کر دیے تھے، جس سے دونوں بڑی طاقتوں کے درمیان جنگ کا خطرہ پیدا ہو گیا تھا۔
سطر 12 ⟵ 13:
 
www.facebook.com/Hussain.Raza.Official
 
{{Uncategorized|date=جولا‎ئی 2013}}