"کیوبا میزائل بحران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
 
فریقین کا رویہ صدر کینبڈی اور سوویت وزیر اعظم خروشچیف کے مذاکراتی حربوں کی یاد دلاتا ہے جو انہوں نے کیوبا کے میزائل بحران کے دوران اختیار کیا۔ سرد جنگ کا بنتادی نظریہ یہ ہے کہ کینیڈی نے خرو شچیف کو مجبور کیا کہ وہ سوویت جوہری راکٹ ہٹا دیں جو انہوں نے خفیہ طور پر کیوبا میں نصب کئے تھے۔ کیوبا کے میزائل بحران کے بارے میں حقائق یہ ہیں کہ کینیڈی نے کچھ ٹھوس حقائق تسلیم کئے، لیکن ان کے اردگرد موجود لوگوں نے کئی دہائیوں تک رائے عامہ کو گمراہ کئے رکھاکہ اصل میں کن نکات کو تسلیم کیا گیا تھا؟ حقیقت یہ ہے کہ سوویت یونین نے اپنے میزائل ہٹائے، لیکن یہ طرز عمل اس وقت اختیار کیا گیا، جب کینیڈی نے ترکی میں نصب جو پیٹر میزائل ہٹانے کا وعدہ کر لیا جو سوویت یونین کی سرحد سے زیادہ دور نہیں تھا۔ سوویت یونین کے لیڈروں نے بعض وجوہات کی بنیاد پر کینیڈی کے اعتراف کو خفیہ رکھا۔ 1988ءتک اس ڈیل کے متعلق واضح اعتراف سامنے آ گیا۔
 
حسین رضا
 
www.facebook.com/Hussain.Raza.Official
 
{{Uncategorized|date=جولا‎ئی 2013}}