"حرکات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 2 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:Q6888 پر موجود ہیں
عام اصلاحات using AWB
سطر 1:
[[File:Astronomical Transit.gif|thumb|left]]
* لفظ '''حرکات''' کی تلاش یہاں لاتی ہے، حرکت کے دیگر استعمالات کیلیۓ دیکھیۓ [[حرکت (ضدابہام)]]
علم [[نجوم]] میں حرکات سے مراد اجرام و نقاط فلکی (گرہوں) کی [[دائرۃ البروج]] میں گردش ہے۔ [[سنسکرت]] میں اسے گوچر اور [[انگریزی]] میں ٹرانزٹ (Planetary Transit) کہتے ہیں۔ بعد از پیدائش، اہم واقعات کے تعین کے لئے [[ادوار]] کے ساتھ ساتھ حرکات [[کواکب]] کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ یونانی (یعنی مروجہ مغربی) علم نجوم میں پیدائشی [[طالع]] کو مرکز مان کرہفت وارانہ، ماہانہ و سالانہ کوکبی حرکات کو دیکھا جاتا ہے جبکہ ہندی نجوم میں پیدائشی قمر کو اس مقصد کے لئے مرکزی حیثیت دی جاتی ہے۔
 
 
== بیرونی روابط==