"لانچ پیڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 14 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q1353183 پر موجود ہیں
عام اصلاحات, added orphan tag using AWB
سطر 1:
{{Orphan|date=جولا‎ئی 2013}}
 
[[تصویر:Stspad39baerial.jpg|thumb|250px|[[کینیڈی خلائی مرکز]] کے ایک مخصوص علاقے میں آپ ایک انعاشیہ دیکھ سکتے ہیں]]
'''انعاشیہ''' یا '''انعاش گدی''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: launch pad) ایک ایسے علاقے کو کہتے ہیں جہاں سے خلاء میں بھیجے جانے والے [[صاروخ]]، [[فضائی مکوک]] اور [[خلائیہ]] پروان چڑھتے ہیں۔ عموماً، انعاشیہ سے ملحق [[خدماتی مراکز]] برائے [[پرتابی ارسال]] بھی دیکھنے کو ملتے ہیں۔ یہ مراکز ایک [[مچان]] کے طور پر صاروخ یا خلائیہ کے ساتھ جڑے ہوتے ہیں اور اِن کو کُچھ اس طرح بنایا جاتا ہے کہ جب صاروخ یا خلائیہ [[خلائی پرواز|پرواز]] کے لئے تیار ہو جاتا ہے تو یہ راستے سے آسانی سے گھُما کر ہٹائے جا سکتے ہیں۔ اِن خدماتی مراکز میں کئی ایسی [[طرزیات]] بھی موجود ہوتی ہیں جو کہ پرتابی ارسال کے دیگر متغیرات کی جانچ کرتی رہتی ہیں۔ ان میں [[فلکی نقل و حمل]]، [[دسر|دسرِ سفینہ]]، گیس، ارسلی تقویت اور مواصلات کو جانچنے کی صلاحیت اور ذریہ بھی موجود ہوتا ہے۔