"مینار پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
عام اصلاحات using AWB
سطر 17:
|building_type = عوامی یادگار
}}
 
 
'''مینار پاکستان''' [[لاہور]]، [[پاکستان]] کی ایک قومی عمارت/یادگار ہے جسے [[لاہور]] میں عین اسی جگہ تعمیر کیا گیا ہے جہاں [[23 مارچ]] [[1940ء]] میں قائد اعظم [[محمد علی جناح]] کی صدارت میں منعقدہ [[آل انڈیا مسلم لیگ]] کے اجلاس میں تاریخی [[قرارداد پاکستان]] منظور ہوئی۔ اس کو [[یادگار پاکستان]] بھی کہا جاتا ہے۔ اس جگہ کو اس وقت منٹو پارک کہتے تھے جو کہ سلنطت برطانیہ کا حصہ تھی۔ آج کل اس پارک کو [[اقبال پارک]] کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے۔
سطر 34 ⟵ 33:
*یہ 18 ایکڑ رقبے پر محیط ہے۔ مینار کی بلندی 196 فٹ ہے اور مینار کے اوپر جانے کے لیے 324 سیڑھیاں ہیں جبکہ اس کے علاوہ جدید لفٹ بھی نصب کی گئی ہے۔
 
*مینار کا نچلا حصہ پھول کی پتیوں سے مشہابہت رکھتا ہے۔ اس کی [[سنگ مرمر]] کی دیواروں پر [[قرآن]] کی آیات، [[محمد علی جناح]] اور [[محمد اقبال|علامہ محمد اقبال]] کے اقوال اور مسلمانوں کی آزادی کی مختصر تاریخ کندہ ہے۔ اس کے علاوہ [[قرارداد پاکستان]] کا مکمل متن بھی [[ اردو]] اور [[بنگلہ|بنگالی]] دونوں زبانوں میں اس کی دیواروں پر کندہ کیا گیا ہے۔
 
 
*مینار پر جو [[خطاطی]] کی گئی ہے وہ [[حافظ محمد یوسف سدیدی]]، [[صوفی خورشید عالم]]، [[محمد صدیق الماس رقم]]، [[ابن پروین رقم]] اور محمد اقبال کی مرہونِ منت ہے
 
 
== مینار کا احاطہ ==
 
*مینار پاکستان کے احاطے میں [[پاکستان]] کے قوامی [[قومی ترانہ| قومی ترانے]] کے خالق [[حفیظ جالندھری]] کا مزار بھی ہے۔
 
*مینار پاکستان کے احاطے میں [[پاکستان]] کے قوامی [[قومی ترانہ| قومی ترانے]] کے خالق [[حفیظ جالندھری]] کا مزار بھی ہے۔
 
سطر 53 ⟵ 49:
 
{{لاہور}}
{{سانچہ:اندرون لاہور}}
{{پاکستان کی علامات}}
 
[[زمرہ:اندرون لاہور]]
[[زمرہ:پاکستان کی تاریخی عمارات]]
[[Categoryزمرہ:لاہور]]
[[Categoryزمرہ:تحریک پاکستان]]
[[زمرہ:لاہور کا طرز تعمیر]]
[[زمرہ:لاہور کی عمارات و ساخات]]