"پاکستان مسلم لیگ (ف)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ پاکستان مسلم لیگ ف کو بجانب پاکستان مسلم لیگ (ف) منتقل کیا
عام اصلاحات using AWB
سطر 1:
[[تصویر:Flag_of_Muslim_LeagueFlag of Muslim League.png|thumb|پاکستان مسلم لیگ کا پرچم]]
''پاکستان مسلم لیگ ف'' یا ''پاکستان مسلم لیگ فنکشنل'' [[پاکستان]] کی ایک سیاسی جماعت ہے۔ یہ اصلی [[پاکستان مسلم لیگ]] سے جدا ہونے والے مختلف دھڑوں میں سے ایک ہے۔ اس کی قیادت [[سندھ]] سے تعلق رکھنے والے [[پیر پگاڑا|پیر پگارا]] کے ہاتھ میں ہے۔ مسلم لیگ ف کا قیام [[1985ء]] میں [[محمد خان جونیجو]] کی زیر قیادت تشکیل پانے والی پاکستان مسلم لیگ سے اختلافات کے باعث عمل میں آیا۔
 
[[پاکستان کے عام انتخابات 2002ء|2002ء کے عام انتخابات]] میں اس جماعت نے 1.1 فیصد ووٹ حاصل کر کے 272 نشستوں کے [[ایوان زیریں پاکستان|ایوان]] میں 4 نشستیں حاصل کیں۔
 
[[مئی]] [[2004ء]] میں پاکستان مسلم لیگ کے تمام دھڑوں کو یکجا کرنے کی کوشش میں یہ جماعت بھی [[پاکستان مسلم لیگ ق]] میں ضم ہو گئی تاہم صرف دو ماہ بعد [[جولائی]] [[2004ء]] میں پیر پگارا نے چودھری برادران سے اختلافات کے باعث اپنی راہیں الگ کر لیں <ref>{{حوالہ خبر | عنوان = پیر پگارا سے پاکستان مسلم لیگ نے راہیں جدا کر لیں| ربط = http://www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=story_29-7-2004_pg1_6 | اخبار = [[ڈیلی ٹائمز]] | تاریخ = 29 جولائی 2004ء}}</ref>۔
 
[[پاکستان کے عام انتخابات 2008ء|2008ء کے عام انتخابات]] میں پاکستان مسلم لیگ ف نے 4 نشستیں حاصل کیں اور خواتین کے لیے مخصوص نشست ملنے پر قومی اسمبلی میں اس کی کل نشستوں کی تعداد 5 ہو گئی۔ صوبائی سطح پر اسے [[سندھ اسمبلی|سندھ]] میں 8 اور [[پنجاب اسمبلی|پنجاب]] میں 3 نشستیں حاصل ہیں۔