"زلزلہ زیارت، بلوچستان 2008ء" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Addbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Faizan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) عام اصلاحات using AWB |
||
سطر 10:
|casualties = 215<ref name=stand>{{cite web|url=http://www.thestandard.com.hk/breaking_news_detail.asp?id=8775&icid=4&d_str=20081030 |title=Pakistan quake death toll rises to 215 |publisher=AFP via The Standard |date=2008-10-30 |accessdate=2008-10-30}}</ref>
}}
[[29 اکتوبر]]، [[2008ء]] مقامی وقت کے مطابق صبح چار بج کر نو [[دقیقہ|دقیقے]] (04:09) پر [[پاکستان]] کے صوبے [[بلوچستان]] میں انتہائی شدید [[زلزلہ|زلزلے]] سے صوبہء بلوچستان ہل کر رہ گیا۔ زلزلے کی شدت کی پیمائش چھ اعشاریہ چار (4۔6) ریکارڈ کی گئی۔ امریکی ارضیاتی ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز شمالی [[کوئٹہ]] سے 60 کلومیٹر اور [[افغانستان]] کے جنوب مشرقی شہر [[قندھار]] سے 185 کلومیٹر دور تھا، جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی، اس زلزلے میں ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق 170 افراد ہلاک جبکہ 200 سے زائد زخمی ہوئے، (محمد زمان معاون برائے چیف سیکریٹری بلوچستان ناصر کھوسہ)۔
[[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکی]] [[خبر|اخبار]] [[نیو یارک ٹائمز]] کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی موسمیاتی ادارے کے مہتمم قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ زلزلے کا مرکز کوئٹہ کے 70 کلومیٹر شمال میں،<ref>[http://www.nytimes.com/2008/10/30/world/asia/30quake.html?ref=world نیویارک ٹائمزڈاٹ کام، پاکستانی زلزلے میں کم از کم 150 افراد جاں بحق]</ref> اور [[اسلام آباد]] کے 600 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔<ref>[http://ap.google.com/article/ALeqM5jQ1xhRo256Itkv8iKFTl8uUTXpAwD9441CQG0 پاکستانی زلزلے میں 135 افراد جاں بحق اور 15،000 افراد بے گھر-ap.google.com]</ref>
امریکی محکمہء ارضیات کے مطابق اس سے قبل [[1935ء]] میں ایک تباہ کن زلزلے نے بلوچستان کے [[دارالحکومت]] کوئٹہ کو تہس نہس کردیا تھا، جس کی شدت سات اعشاریہ چھ (6۔7) تھی اور اس میں تیس ہزار (30،000) افراد ہلاک ہوئے تھے۔<ref>[http://www.bloomberg.com/apps/news?pid=20601087&sid=afcxA5ncRRhA&refer= زلزلہ زدہ علاقوں میں پاکستان کی ہنگامی امداد، 20،000 افراد بے گھر home bloomberg.com]</ref><ref>[http://www.telegraph.co.uk/news/worldnews/asia/pakistan/3283320/Pakistan-earthquake-Thousands-displaced-as-death-toll-rises.html پاکستانی زلزلہ: ہزاروں افراد لاپتہ، مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ telegraph.co.uk/news]</ref>
|