"خواجہ ناظم الدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

عام اصلاحات using AWB
م (روبالہ: منتقلی 16 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q369988 پر موجود ہیں)
(عام اصلاحات using AWB)
|religion = [[اسلام]]
}}
'''خواجہ ناظم الدین''' [[پاکستان]] کے دوسرے گورنر جنرل تھے۔ لیاقت علی خان کی وفات کے بعد آپ نے پاکستان کے دوسرے وزیر اعظم کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔
 
آپ [[ڈھاکہ]]، [[بنگال]] (موجودہ [[بنگلہ دیش]]) میں نواب آف ڈھاکہ کے خاندان میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم [[برطانیہ]] سے حاصل کی۔ آپ [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] کے فارغ التحصیل بھی ہیں۔ آپ نے بنگال کی سیاست میں حصہ لیا۔ آپ بنگال میں وزیر تعلیم اور پھر وزیر اعلی بھی رہے۔
1,165

ترامیم