"مزار قائد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 7 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2571455 پر موجود ہیں
عام اصلاحات using AWB
سطر 1:
'''مزار قائد''' سے مراد بانی [[پاکستان]] [[محمد علی جناح|قائد اعظم محمد علی جناح]] کی آخری آرام گاہ ہے جو پاکستان کے تجارتی دارالخلافہ [[کراچی]] کے وسط میں واقع ہے۔ مزار پوری دنیا میں کراچی کی پہچان ہے جس کی تعمیر 1960ء کے عشرے میں مکمل ہوئی۔ مزار چون مربع میٹر احاطہ پر [[مؤرش]] طرز کی سفید سنگ مرمری کمانوں اور تانبا کی باڑوں سے بنایا گیا ہے۔ [[image:Mazare_QuaidMazare Quaid.jpg|frame|left|مزار قائد، کراچی]] گنبد کا اندرونی حصہ [[چین]] کی عوام کے تحفہ کے گئے فانوس کی وجہ سے حصہ سبز جھلک دیتا ہے۔ مزار کے گرد ایک پارک بنایا گیا ہے جس میں نصب طاقتور ارتکازی روشنیاں رات کے وقت مزار کے سفید [[سنگ مرمر]] پر روشنی ڈالتی ہیں۔ جگہ پرسکون ہے اور دنیا کے عظیم شہروں میں سے ایک کے مرکز کی عکاس ہے۔ مزار کا گنبد کئی میل دور سے دیکھا جا سکتا ہے۔ مزار میں پاکستان کے پہلے وزیر اعظم محترم [[لیاقت علی خان]] اور جناح کی بہن محترمہ [[فاطمہ جناح]] بھی قائد کے ساتھ دفن ہیں۔ خاص مواقع پر، خصوصاً 23 مارچ، 14 اگست، 11 ستمبر، 25 دسمبر، 8 جولائی اور 30 جولائی کو مزار پر خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ غیر ملکی معززین اور اعلی عہدہ دار بھی مزار کا دورہ کرتے ہیں۔ مزار قائد کو اب ملک کے قومی مزار کا درجہ دیا گیا ہے۔
 
==بیرونی روابط==
 
*[http://en.wikipedia.org/wiki/Mazar-e-Quaid انگریزی ربط کے لیے کلک کریں][http://en.wikipedia.org/wiki/Mazar-e-Quaid For English link please click here]
 
*[http://historickarachi.com/ پڑھیے کراچی کے بارے میں]
 
سطر 11 ⟵ 9:
[[زمرہ:پاکستان کی قومی علامات]]
[[زمرہ:کراچی کے تفریحی مقامات]]
[[زمرہ:تاریخی_عمارتیںتاریخی عمارتیں]]