"چودھری محمد علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 7 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q284443 پر موجود ہیں
عام اصلاحات using AWB
سطر 1:
[[تصویر:Chaudhary_Muhammad_AliChaudhary Muhammad Ali.jpg|framepx100|thumb|left|چوہدری محمد علی]]
 
'''چوہدری محمد علی''' پاکستانی سیاست دان تھے جو 1955 سے 1956 تک [[پاکستان]] کے وزیر اعظم رہے۔ آپ جلندھر میں پیدا ہوےءاور پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ برطانوی حکومت کے دوران آپ کا شمار اعلی مسلمان سول سرونٹ میں ہوتا تھا۔ پاکستان کے قیام کے بعد آپ کو نیی مملکت کا جنرل سیکریٹری بنایا گیا اور بعد میں وزیر خزانہ۔
1955 میں اس وقت کے گورنر جنرل [[اسکندر مرزا]] نے آپ کو [[محمد علی بوگرہ]] کو پاکستان کا وزیراعظم نامزد کیا ۔ آپ کی سب سے بڑی کامیابی پاکستان کے لیے پہلا آیین بنانا تھے جو کہ 1956 میں نافذ ہوا۔
 
سطر 25:
}}
{{خانہ جانشینی اختتام}}
 
 
{{پاکستان کے وزرائے اعظم}}