"شعیب ملک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 6 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q3518507 پر موجود ہیں
عام اصلاحات using AWB
سطر 65:
| club8 =
| year8 =
| clubnumber8 =
 
| type1 =
سطر 84:
| lastyear2 =
| lastfor2 =
| lastagainst2 =
 
| deliveries = 8143
سطر 133:
}}
 
'''شعیب ملک''' [[پاکستان قومی کرکٹ ٹیم|پاکستان کرکٹ ٹیم]] کے موجودہ کپتان ہیں جو [[1 فروری]]، [[1982ء]] کو [[سیالکوٹ]]، [[پاکستان]] میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پاکستان کے لئے [[ایک روزہ کرکٹ]] کا آغاز [[1999ء]] میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے خلاف کیا اور [[ٹیسٹ کرکٹ]] کا آغاز [[2001ء]] میں بنگلہ دیش کے خلاف کیا۔
 
==انٹرنیشنل کیرئیر==
سطر 141:
 
==کپتانی==
[[انضمام الحق]] کی [[کرکٹ عالمی کپ 2007]] کے بعد کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد [[محمد یوسف (کرکٹر) |محمد یوسف]]، [[محمد یونس]] اور شعیب ملک کا نام دیا گیا۔ زیادہ تر لوگ محمد یونس کو کپتان بنانے کے حق میں تھے۔ لیکن انہوں نے یہ عہدہ لینے سے کئی مرتبہ انکار کر دیا۔
اس صورت میں شعیب ملک کو کپتان بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔
 
سطر 150:
== ذاتی زندگی ==
[[تصویر:Sania shoaib.jpg|thumb|'''شعیب ملک اور ثانیہ مرزا''']]
شعیب ملک نے [[29 مارچ]] [[2010ء|2010]] کو بھارت کی مایہ ناز ٹینس سٹار [[ثانیہ مرزا]] سے منگنی کی اور شادی کے بعد دونوں کا [[دبئی]] میں سکونت اختیار کرنے کا ارادہ ہے۔
 
 
{{s-start}}
سطر 169 ⟵ 168:
[[زمرہ:سیالکوٹی شخصیات]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]
 
[[زمرہ:پاکستانی کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:پاکستانی کرکٹ کپتان]]