"سطح مرتفع پوٹھوہار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
عام اصلاحات using AWB
سطر 56:
}}
 
'''پوٹھوہار''' [[پنجاب]] [[پاکستان]] میں سطح مرتفع ہے۔ یہ [[تحصیل کھاریاں|کھاریاں]] سے شروع ہو کر [[دریائے سندھ]] تک اور [[مارگلہ]] سے [[سلسلہ کوہ نمک]] تک پھیلا ہوا ہے۔ [[جہلم]]، [[راولپنڈی]]، [[اسلام آباد]]، [[اٹک]]، [[چکوال]] کے اضلاع کے علاوہ [[میانولی]]، [[خوشاب]] اور [[گجرات]] کے اضلاع کے کچھ حصے بھی اس میں شامل ہیں۔
 
[[سلسلہ کوہ نمک]] پوٹھوہار کا ایک اہم پہاڑی سلسلہ ہے۔ [[ٹلہ جوگیاں]] اور [[سکیسر]] اونچی چوٹیاں ہیں۔
 
[[دریائے سوآں]] پوٹھوہار کا اہم دریا ہے۔
 
زمین غیر ہموار ہونے کی وجہ سے صرف بارانی کاشتکاری ممکن ہے۔ لوگوں کا زریعہ آمدنی ملکی اور غیرملکی ملازمت، زراعت، تجارت اور تعلیم ہیں۔
 
اسلام آباد، راولپنڈی، جھلم، چکوال، اٹک اور [[کہوٹہ]] اس علاقے کے اہم شہر ہیں۔
 
[[قلعہ روہتاس]]، پھروالہ، روات، نندنہ قدیم قلعے ہیں۔
 
[[جی ٹی روڑ]] اور [[محرک راستہ|موٹروے]] پوٹھوہار میں سے گزرتی ہیں۔ دارالحکومت اسلام آباد اور اہم فوجی تنصیبات یہاں ہونے کی وجہ سے اس علاقے کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔
 
{{جغرافیہ پنجاب}}
 
[[زمرہ:آثار قدیمہ پاکستان]]
سطر 78 ⟵ 80:
[[زمرہ:مقامات علم الآثار]]
[[زمرہ:سطح مرتفع پاکستان]]
 
{{جغرافیہ پنجاب}}