"نور الامین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 8 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q1392189 پر موجود ہیں
عام اصلاحات using AWB
سطر 1:
'''نور الامین''' ([[بنگلہ|بنگالی]]: নূরুল আমীন) (پیدائش: [[15جولائی]] [[1893ء]]، وفات: [[2 اکتوبر]] [[1974ء]]) [[وزیر اعظم پاکستان|پاکستان کے وزیر اعظم]] تھے۔ ان کا تعلق [[مشرقی پاکستان]] (موجودہ بنگلہ دیش) سے تھا۔ ان کا دورِ وزارتِ عظمیٰ 7 دسمبر 1971ء سے 20 دسمبر 1971ء تک رہا۔ نور الامین پاکستان مسلم لیگ مشرقی پاکستان کے رہنما تھے۔ آپ بنیادی طور پر قانون دان تھے۔ مشرقی پاکستان کے حالات کا آپ کو بہت دکھ تھا اور آپ چاہتے تھے کہ پاکستان قائم رہے۔ کہا جاتا ہے کہ [[یحییٰ خان]] جب ڈھاکہ کی شکست کو ابھی چھپا رہا تھا تو اس نور الامین نے کہا تھا کہ 'ڈھاکہ میں شکست ہو چکی ہے۔ مشرقی پاکستان ہاتھ سے نکل گیا ہے اور تم عیاشیاں کر رہے ہو' {{حوالہ درکار}}۔
 
[[بنگلہ دیش]] بننے کے بعد نور الامین [[مغربی پاکستان]] ہی میں رہے اور [[1974ء ]] میں وفات پائی۔
 
{{خانہ جانشینی آغاز}}
سطر 19:
{{خانہ جانشینی اختتام}}
 
{{سانچہ:پاکستان کے وزرائے اعظم}}
 
{{سانچہ:پاکستان کے وزرائے اعظم}}
 
[[زمرہ:1893ء کی پیدائشیں]]