"عزیز میاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

6 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
عام اصلاحات using AWB
(گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:2000ء کی اموات بجانب زمرہ:2000ء کی وفیات)
(عام اصلاحات using AWB)
|سرگرم_دور = 1970ء تا 2000ء
}}
'''عزیز میاں''' (ولادت: [[17 اپریل]] [[1942ء]]، وفات: [[6 دسمبر]] [[2000ء]]) [[پاکستان]] کے چند مقبول ترین قوالوں میں سے ہیں۔ ان کی پیدائش [[بھارت]] کے شہر [[دلی|دہلی]] میں ہوئی۔
 
عزیز میاں کا شمار قدرے روایتی قوالوں میں ہوتا تھا۔ ان کی آواز بارعب اور طاقتور تھی۔ لیکن ان کی کامیابی کا راز صرف ان کی آواز نہیں تھی۔ عزیز میاں نہ صرف ایک عظیم قوال تھے بلکہ ایک عظیم فلسفی بھی تھے، جو اکثر اپنے لیے شاعری خود کرتے تھے۔ عزیز میاں نے [[جامعۂ پنجاب|پنجاب یونیورسٹی]]، [[لاہور]] سے [[اردو]] اور [[عربی زبان|عربی]] میں ایم اے کیا ہوا تھا۔
یا   میرا   امتحان    لے    یا    میرا    اعتبار&;   pot
 
</div>[[tanumanusoufi.blogspot.com]]
 
 
پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ مزاح کار عمر شریف نے ایک دفعہ عزیز میاں کے بارے میں ایک مزاحیہ شو میں کہا تھا: "لوگوں کے جھگڑے زمین پر ہوتے ہیں، اس کے جھگڑے آسمان پہ ہیں۔ یہ اللہ سے جھگڑا کرتا ہے"۔
1,165

ترامیم