"مولوی نذیر گروہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
عام اصلاحات, added deadend tag using AWB
سطر 1:
{{dead end|date=جولا‎ئی 2013}}
[[Image:molvinzr.jpg|left|200px|thumb| مولوی نذیر ]]
 
[[Image:molvinzr.jpg|left|200px|thumb| مولوی نذیر ]]
مولوی نذیر جنوبی وزیرستان کے وزیری قبائل کے ایک مضبوط کمانڈرہیں اور پاکستان نواز خیال کئے جاتے ہیں۔2005 اور 2006 میں وانا سے ازبکوں کا صفایا کرچکے ہیں۔ پاکستان میں کسی بھی کاروائی کے سخت مخالف بتائے جاتے ہیں تاہم اس گروپ نے اپنے اوپر تواتر سے ہونے والے امریکی ڈرون حملوں کے باعث 25 جون 2009 حکومت پاکستان سے ہونے والے امن معاہدے کو ختم کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ اس وقت تک سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنائیں گے جب تک علاقے میں امریکی ڈرون حملے بند نہیں ہوجاتے.