"رویت ہلال کمیٹی، پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
←‏2009: عام اصلاحات using AWB
سطر 10:
==2009==
سال 2009 میں رویت ہلال کمیٹی کی حیثیت کو اس وقت شدید زک پہنچی جب ملکی تاریخ میں پہلی بار [[سرحدحکومت]] نے رویت ہلال کمیٹی کو نظر انداز کرتے ہوئے [[پشاور]] کی [[قاسم خان مسجد]] کی غیر سرکاری کمیٹی کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے ایک روز قبل ہی عید الفطر منانے کا اعلان کردیا جس پر اس تنازعہ نے شدت اختیار کرلی۔ کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان اور [[عوامی نیشنل پارٹی]] سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر ریلوے [[غلام احمد بلور]] کے مابین شدید جملوں کا تبادلہ ہوا اور ایک دوسری پر شدید نوعیت کے حملے کیۓ گئے۔ یہ شرمناک مہا بھارت پاکستان کے تمام اہم ٹیلی وژن چینلز پر براہ راست پیش کی جاتی رہی اور ملی یکجہتی ساری دنیا کے سامنے تماشا بنی رہی ۔
 
 
[[زمرہ:پاکستان کے سرکاری ادارے]]