"عمران نذیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 4 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q3535289 پر موجود ہیں
عام اصلاحات using AWB
سطر 1:
'''عمران نذیر''' [[پاکستان قومی کرکٹ ٹیم|پاکستان]] کے اوپننگ کرنے والے بلے باز ہیں۔ ان کی بلے بازی کرنے کا انداز جارحانہ ہے۔ آپ کی پیدائش [[16 دسمبر]]، [[1981ء]] کو [[پنجاب]] کے شہر [[لاہور]] میں ہوئی۔
 
==بین الاقوامی کرکٹ==
عمران نذیر نے [[کرکٹ]] کا آغاز [[ٹیسٹ کرکٹ]] سے [[1999ء]] میں [[سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم|سری لنکا]] کے خلاف کیا۔ ان کی تیز کھیلنے اور ضرورت سے زیادہ شاٹ کھیلنے کی وجہ سے وہ ٹیسٹ کرکٹ کم کھیلتے ہیں۔ وہ اب تک صرف 8 ٹیسٹ میچ کھیل چکے ہیں۔ اور [[2002ء]] کے بعد ٹیم میں ٹیسٹ میچ کے لیے جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں۔ البتہ آپ [[ایک روزہ کرکٹ]] کے لیے اکثر ٹیم میں شامل کیے جا چکے ہیں۔
 
دوسری بے شمار اوپننگ بلے بازوں جیسے [[سلمان بٹ]]، [[محمد حفیظ]]، [[یاسر حمید]] اور [[توفیق عمر]] کی وجہ سے وہ اکثر ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہتے ہیں۔
 
عمران [[کرکٹ عالمی کپ 2007]] میں ٹیم میں شامل تھے۔ انہوں نے [[زمبابوے قومی کرکٹ ٹیم|زمبابوے]] کے خلاف پاکستان کے آخری میچ میں 160 رنز کی اننگز کھیلی۔ وہ ان کے کیرئیر کی بہترین اننگز تھی۔ اس میں انہوں نے 8 چھکے مارے اور [[کرکٹ عالمی کپ]] میں [[رکی پونٹنگ]] کا ریکارڈ برابر کیا۔ یہ اسکور عالمی کپ کی تاریخ میں پاکستانی کھلاڑی یا کسی بھی کھلاڑی کا سب سے زیادہ اسکور تھا۔
سطر 16:
[[زمرہ:پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:پاکستان کے ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]