"چارسدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
عام اصلاحات using AWB
سطر 1:
'''چارسدہ'''، [[پاکستان]] کے صوبہ [[پختونخوا]] میں ایک شہر اور [[ضلع چارسدہ]] کا ضلعی سردفتر ہے. یہ شہر صوبائی دارالحکومت [[پشاور]] سے 29 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے.

== انتظام ==
ضلعی ہیڈکوارٹر ہونے کے ساتھ یہ [[چارسدہ تحصیل]] کا بھی ہیڈکوارٹر ہے. چارسدہ شہر 4 یونین کونسلوں پر مشتمل ہے.

== تاریخ ==
چارسدہ شہر چھٹی صدی قبل از مسیح سے دوسری صدی عیسوی تک [[گندھارا]] کا صدر مقام رہا. اِس کا قدیم نام [[پشکلاوتی]] ہے جس کا مطلب ہے ‘‘کنول کا شہر’’. یہ گندھارا مملکت کا اِنتظامی مرکز تھا. تاریخ کے کئی اوقات میں مختلف حملہ آوروں نے اِس علاقے پر حکومت کی ہے. اِن حملہ آوروں میں [[فارسی]]، [[اسکندرِ اعظم]] کے یونانی، موریائی، [[تُرک]]، [[کُشن]] اور [[ہُنز]] وغیرہ شامل ہیں.

== فصلیں ==
[[تمباکو]]، [[گنّا]]، [[گندم]]، [[مکئی]] اور [[چقندر]] یہاں کی اہم فصلیں ہیں. سبزیوں میں [[آلو]]، [[ٹماٹر]]، [[بينگن]]، [[بھنڈی]] اور [[پالک]] اُگائے جاتے ہیں. جبکہ، یہاں کی پھلوں میں [[خوبانی]]، [[لیموں]]، [[آلوچہ]]، [[تُوت الارض|توت فرنگی]] اور [[آڑو]] بہت مشہور ہیں.

== نظارہ ==
چارسدہ کی زمین بہت زرخیز ہے اور خوبصورتی میں [[دمشق]] شہر سے مشابہت رکھتی ہے.

یہاں پر تین دریا بہتے ہیں: [[دریائے جندی]]، [[دریائے کابل]] اور [[دریائے سوات]]. یہ تینوں دریا یہاں [[آبپاشی]] کے سب سے بڑے مآخذ ہیں.

== اہم شخصیات ==
* [[خان عبدالغفار خان]]

* [[خان عبدالجبار خان]]

* [[عبدالغنی خان]]

* [[آفتاب احمد خان شیرپاؤ]]

* [[خان عبدالغفار خان]]

* [[مولانا حسن جان]]

* [[حاجی صاحب ترنگزئی]]

== مشہور مقامات ==
سطر 30:
* [[ضلع چارسدہ]]
* [[چارسدہ تحصیل]]
* [[خیبر پختونخوا]]

{{خیبر پختونخوا }}