"ضلع باغ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
عام اصلاحات using AWB
سطر 43:
}}
 
باغ [[پاکستان]] کے زیر انتظام [[آزاد کشمیر|آزاد جموں و کشمیر]] کے دس اضلاع میں سے ایک ہے۔ اسے [[1988ء]] میں [[ضلع پونچھ]] سے الگ کر کے جداگانہ ضلعی حیثیت دی گئی <ref>[http://www.ajk.gov.pk/tourism/bagh.html حکومت آزاد کشمیر]</ref>۔ ضلع باغ شمال میں [[ضلع مظفرآباد]]، جنوب میں [[ضلع پونچھ]]، مغرب میں پاکستان کے صوبہ [[پنجاب]] اور مشرق میں [[جموں و کشمیر|بھارت کے زیر انتظام کشمیر]] سے جڑا ہوا ہے۔ اس ضلع کا کل رقبہ 1368 مربع کلومیٹر ہے <ref>[http://www.ajk.gov.pk/site/index.php?option=com_content&task=view&id=2354&Itemid=138 ضلع باغ، اعداد و شمار]</ref> ۔ ضلع باغ دو شاہراہوں کے ذریعے ریاست کے دارالحکومت [[مظفر آباد|مظفرآباد]] سے منسلک ہے۔ ایک راستہ سدھن گلی اور دوسرا [[کوہالہ]] کی جانب سے آتا ہے۔ ضلعی صدر مقام [[باغ]] شہر ہے جو مظفرآباد سے 100 کلومیٹر اور [[راولا کوٹ|راولاکوٹ]] سے 46 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
 
[[زلزلۂ کشمیر 2005ء|2005ء میں کشمیر میں آنے والے زلزلے]] میں یہ سب سے زيادہ متاثر ہونے والا علاقہ تھا۔