"محمد آصف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:پاکستانی کرکٹر
عام اصلاحات, added deadend tag using AWB
سطر 1:
{{dead end|date=جولا‎ئی 2013}}
 
پاکستان کے مشہور کرکٹر ۔ باولر ، جن کا کیریر زیادہ تر تنازعات کا شکار رہا ہے۔ سب سے پہلے ممنوعہ ادویات کے استعمال پر ان کو پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا اس کے بعد دبئی ایئرپورٹ پر منشیات کے ساتھ گرفتار ہوئے۔ یوں کئی سالوں تک انٹرنیشنل کرکٹ سے دور رہے ۔ 2009 میں واپسی ہوئی اور اپنی بہترین پارفارمنس کے ذریعے سے یہ ثابت کردیا کہ وہ دنیا کے عظیم فاسٹ بولر میں سے ایک ہیں۔
 
 
== بیرونی روابط ==
*[http://www.bbc.co.uk/urdu/sport/2010/01/100102_asif_controversies.shtml متنازع مگر ہنگامہ خیز کیریئر]
 
 
[[زمرہ:شخصیات]]