"25 جولائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,152 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
* [[1994ء]] -اسرائیل اوراردن کے مابین جنگ بندی کے معاہدے(واشنگٹن ڈیکلےئریشن) پر دستخط ہوئے۔ <ref name=uc/>
* [[2003ء]] -سیالکوٹ جیل میں 3سول جج اور 5قیدی ہلاک اور 2جج شدید زخمی۔ <ref name=uc/>
* [[1978ء]] مانچسٹر انگلینڈ دنیا کی پہلی ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش ۔ <ref name="bbc">{{حوالہ جال| ربط =http://news.bbc.co.uk/onthisday/hi/dates/stories/july/25/default.stm| عنوان = In This Day | ناشر = بی بی سی }}</ref>
* [[2000ء]] پیرس کے قریب چارلس ڈیگال ایئرپورٹ پر کانکرڈ طیارے کا حادثہ 113 ہلاک <ref name=bbc/>
* [[1965ء]] باب ڈیلن نے نیو پورٹ فوک فیسٹیول میں برقی گٹار پر فن کا مظاہرہ کر کے دکھایا ۔ <ref name="nyt">{{حوالہ جال| ربط =http://learning.blogs.nytimes.com/on-this-day/july-25/| عنوان = In This Day | ناشر = نیو یارک ٹائمز}}</ref>
* [[1984ء]] روسی خلانورد خاتون "سویتلانا سویتسکیا" دنیا کی پہلی خلاباز خاتون بن گئیں <ref name=nyt/>
 
== ولادت ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|برطانیہ}} - [[1979ء]] - [[علی کارٹر]]، برطانوی [[اسنوکر]] کا کھلاڑی
* [[1897ء]] -اردو کے ممتاز مضمون نگار اور نقاد ڈاکٹر سید عابد حسین پید ا ہوئے۔ <ref name=uc/>
*[[1848ء]] آرتھر جیمس بالفور برطانوی سیاست دان (وجہ شہرت : یہودیوں کے لیے فلسطین میں اسرائیل کے قیام کی راہ ہموار کرنا ) <ref name=nyt/>
 
== وفات ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|ملائشیا}} - [[2009ء]] - [[یاسمین احمد]]، ملائشین ہدایتکار، مصنف (پیدائیش: [[1958ء]])
2,503

ترامیم