"محمد رفیع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 19 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q156815 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 71:
[[زمرہ:بالی وڈ]]
[[زمرہ:ہندوستانی شخصیات]]
 
اُن کے انتقال سے جہان موسیقی کا وہ آفتاب غروب ہو گیا، جس کا شاندار کیریئر 1940ء کے لگ بھگ شروع ہوا تھا اور جو چالیس سال تک موسیقی کے آسمان پر جگمگاتا رہا۔ اس سال اس آفتاب کو غروب ہوئے تینتیس برس ہو رہے ہیں لیکن اپنے چار عشروں پر پھیلے ہوئے کیریئر کے دوران محمد رفیع نے جو ہزارہا گیت گائے، وہ موسیقی کے آسمان پر دمکتے ایسے ستارے ہیں کہ جن کی روشنی رہتی دنیا تک شائقین موسیقی کے دلوں کو جگمگاتی رہے گی۔