"ضلع برنالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

124 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
 
'''ضلع برنالہ''' (Barnala district) ([[گرمکھی]]: ਬਰਨਾਲਾ) [[بھارت]] کے شمال مغرب میں ریاست [[پنجاب (بھارت)|پنجاب]] کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ یہ پہلے [[ضلع سنگرور]] کا حصہ تھا مگر اب یہ خود ایک علیحدہ [[ضلع]] ہے۔ 2011ء کے مطابق یہ [[پنجاب (بھارت)|پنجاب]] کا سب سے کم آبادی والا [[ضلع]] ہے۔ <ref name="districtcensus">{{cite web | url = http://www.census2011.co.in/district.php | title = District Census 2011 | accessdate = 2011-09-30 | year = 2011 | publisher = Census2011.co.in}}</ref>
 
== آبادیات ==
2011 کی مردم شماری کے مطابق [[ضلع برنالہ]] کی آبادی 596294 ہے۔
 
== حوالہ جات ==