"خپلو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
وادی خپلو [[گلگت بلتستان]] کے چھے اضلاع میں سے [[ضلع گانچھے]] کا صدر مقام ہے۔پورے ضلع گانچھے کو بلتستان کے دیگر علاقوں کے لوگ خپلو بھی کہتے ہیں۔جو کہ وادی سکردو سے 103 کلومیٹر مشرق کی جانب واقع ہے۔ قدیم بلتستان میں[[ یبگو]] سلطنت کا پایہ تخت ہوا کرتا تھا۔یہاں کے لوگ بلتی زبان بولتے ہیں۔
[[تصویر:ImageserfKhaplusideview.jpg|thumbnail|راجہ خپلو کا تاریخی محل جو اب ہوٹل میں بدل گیا ہے]]
 
[[زمرہ:بلتستان]]