"بوسال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''بوسال'''، گجرات کے ایک گاؤں کا نام ہے۔ یہ گاؤں عہد چوغطہ میں آباد ہوا۔ اس کے با...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 09:29، 6 اگست 2013ء

بوسال، گجرات کے ایک گاؤں کا نام ہے۔ یہ گاؤں عہد چوغطہ میں آباد ہوا۔ اس کے بارے میں روایت یہ ہے کہ قوم راجپوت کھوکھر سے تعلق رکھنے والا ایک بوسال نامی مورث جو کہ چوخطہ عہد سلطنت میں شاہی ملازم تھا، نے حاکم وقت کی اجازت سے اس گاؤں کو آباد کیا اور اسے اپنے نام سے منسوب کیا۔ یہ گاؤں مورث بوسال کے نام سے ہی مشہور ہوا۔ بعداز قحط کی وجہ سے یہ گاؤن ویران ہوگیا اور پھر دوبارہ آباد ہوگیا لیکن اس کا پرانا نام برقرار رکھا گیا۔

حوالہ

  • گجرات پیڈیا، احمد سلیم اور ڈاکٹر امجد علی بھٹی، ص- ۱۰۶، جامہ گجرات۔