"ریاست بھوپال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 45:
[[ریاست]] '''دوست محمد خان''' نے قائم کی جو کہ [[مغل]] فوج میں ایک افغان سپاہی تھے۔ جو [[اورنگزیب عالمگیر|شہنشاہ اورنگزیب]] کی وفات کے بعد ایک باغی ہو گئے اور کئی علاقوں پر قبضہ کر کے اپنی ریاست قائم کر لی۔
[[ریاست بھوپال]] [[تقسیم ہند]] کے وقت دوسری سب سے بڑی ریاست تھی، جبکہ پہلی [[ریاست حیدرآباد]] تھی۔ [[1949ء]] میں [[ریاست]] کو [[ڈومنین بھارت]] میں ضم کر دیا گیا۔
 
== فہرست بھوپال کے حکمران ==
* نواب دوست محمد خان (1723-1728)
* نواب یار محمد خان (1728-1742)
* نواب فیض محمد خان (1742-1777)
* نواب حیات محمد خان (1777-1807)
* نواب غوث محمد خان (1807-1826)
* نواب وزیر محمد خان (غوث محمد خان کی مخالفت میں) - (1807-1816)
* نواب نذر محمد خان (وزیر محمد خان کے بیٹے) - (1816-1819)
* نواب سلطان قدسیہ بیگم (غوث محمد کی بیٹی اور نذر محمد خان کی بیوی) - (1819-1837)
* نواب جہانگیر محمد خان (سکندر جہاں بیگم کے شوہر) - (1837-1844)
* نواب سکندر جہاں بیگم (1860-1868)
* نواب سلطان شاہجہاں بیگم (1844-1860 اور 1868-1901)
* کاخورو جہان، بیگم بھوپال (1901-1926)
* نواب حمید اللہ خان (1926-1949)
 
== حوالہ جات ==