"ریاست بھوپال" کے نسخوں کے درمیان فرق

 
== ہندوستان کی ازادی کے بعد ==
[[بھارت]] کے 15 اگست [[1947ء]] کو آزادی حاصل کرنے کے بعد، [[ریاست بھوپال|بھوپال]] الحاق کی دستاویز پر دستخط کرنے والی آخری ریاستوں میں سے ایک تھی۔ آخری نواب حمید اللہ خان نے مارچ 1948 میں ریاست بھوپال کو ایک علیحدہ اکائی کے طور پر برقرار رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ نواب کے خلاف احتجای تحریک دسمبر [[1948ء]] میں ہوئی، اور شنکر دیال شرما سمیت اہم رہنماؤں کی گرفتاری عمل میں آئی۔ بعد ازاں سیاسی قیدیوں کو رہا کر دیا گیا اور نواب بھوپال نے 30 اپریل [[1949ء]] کو انضمام کے لئے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ <ref name="SRBakshi_OPRalhan_2007">{{cite book | title = Madhya Pradesh Through the Ages | author = S. R. Bakshi and O. P. Ralhan | publisher = Sarup & Sons | year = 2007 | isbn = 978-81-7625-806-7 | page = 360 }}</ref>
 
== تصاویر ==