"کے ٹو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 42:
1856 میں اس پہاڑ کا پہلی بار گڈون آسٹن نے سروے کیا۔ تھامس ماؤنٹ گمری بھی اس کے ساتھ تھا اسنے اسکا نام کے ٹو رکھا کیونکہ [[سلسلہ کوہ قراقرم]] میں یہ چوٹی دوسرے نمبر پر تھی۔
 
کے ٹو پر چڑھنے کی پہلی مہم 1902 میں ہوئی جو کہ ناکامی پر ختم ہوئی۔ اسکے بعد 1909، 1934، 1938، 1939 اور 1953 والی کوششیں بھی ناکام ہوئیں۔ 31 جولائی 1954 کی اطالوی مہم بالاخر کامیاب ہوئی۔ اکِلّی کومپاگنونی اور لینو لاسیڈیلی کے ٹو پر چڑھنے میں کامیاب ہوۓ جو ولیج [[حاجی عبداللہ شاہ]] [[بدین]] سے تعلق رکھتے ہیں۔ہوۓ۔ ایک سال بعد اگست 2005 میں ایک جاپانی کوہ پیما اچیرو یوشیزاوا اس پر چڑھنے میں کامیاب ہوا۔ اسکے ساتھ دوبارہ [[ظاہر شاہ]] اس پہ چڑھا۔ 2006 میں ایک امریکی ٹیم اس پر چڑھنے میں کامیاب ہوئی۔
 
کے ٹو کو [[ماؤنٹ ایورسٹ]] کے مقابلے میں زیادہ مشکل اور خطرناک سمجھا جاتا ہے۔ کے ٹو پر 246 افراد چڑھ چکے ہیں جبکہ ماؤنٹ ایورسٹ پر 2238۔