"کے ٹو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
revert
سطر 42:
1856 میں اس پہاڑ کا پہلی بار گڈون آسٹن نے سروے کیا۔ تھامس ماؤنٹ گمری بھی اس کے ساتھ تھا اسنے اسکا نام کے ٹو رکھا کیونکہ [[سلسلہ کوہ قراقرم]] میں یہ چوٹی دوسرے نمبر پر تھی۔
 
کے ٹو پر چڑھنے کی پہلی مہم 1902 میں ہوئی جو کہ ناکامی پر ختم ہوئی۔ اسکے بعد 1909، 1934، 1938، 1939 اور 1953 والی کوششیں بھی ناکام ہوئیں۔ 31 [[جولائی]] 1954 کی اطالوی مہم بالاخر کامیاب ہوئی۔ اکِلّی کومپاگنونیلیساڈلی اور لینو لاسیڈیلیکمپانونی کے ٹو پر چڑھنے میں کامیاب ہوۓ۔ 23 سال بعد 9 اگست 1977 میں ایک جاپانی کوہ پیما اچیرو یوشیزاوا اس پر چڑھنے میں کامیاب ہوا۔ اسکے ساتھ اشرف امان پہلا پاکستانی کوہ پیما تھا جو اس پہ چڑھنے میں کامیاب ہوا.چڑھا۔ 1978 میں ایک امریکی ٹیم اس پر چڑھنے میں کامیاب ہوئی۔
 
کے ٹو کو [[ماؤنٹ ایورسٹ]] کے مقابلے میں زیادہ مشکل اور خطرناک سمجھا جاتا ہے۔ کے ٹو پر 246 افراد چڑھ چکے ہیں جبکہ ماؤنٹ ایورسٹ پر 2238۔