"بوسال (اسقف)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{Infobox royalty | type = اسقف | name = بوسال | title = اسقف ووستر | image = | alt = | caption = | church = R...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 19:00، 8 اگست 2013ء


بوسال، (انگریزی زبان میں: Bosel) قرون اولی کے ایک اسقف کا نام ہے۔

بوسال
اسقف ووستر
پیشروکوئی نہیں
جانشینافتفور
وفات۶۹۱ء کے بعد

یہ ۶۸۰ء میں ووستر کا اسقف بنا۔ اس کے بعد ۶۸۵ء میں اس نے شاہی گرامر اسکول ووستر کی بنیاد رکھی، جو اپنے طرز کا برطانیہ کا سب سے پرانا اور قدیم اسکول ہے۔ یہ ووستر کا پہلا اسقف اور جامع کلیسا ووستر کا پہلا سربراہ تھا۔

بوسال نے سال ۶۹۱ء میں اسقف کے عہدے سے استعفاء دے دیا اور اس کے کچھ دنوں اس کا انتقال ہو گیا۔[1]

حوالہ

  1. Fryde, et al. Handbook of British Chronology p. 223
  • Fryde, E. B.; Greenway, D. E.; Porter, S.; Roy, I. (1996)۔ Handbook of British Chronology (Third revised ایڈیشن)۔ Cambridge: Cambridge University Press۔ ISBN 0-521-56350-X  Cite uses deprecated parameter |coauthors= (معاونت)

مزید دیکھیے


مناصب رومن کیتھولک
نیا عہدہ اسقف ووستر
۶۸۰ء–۶۹۱ء
مابعد