"بلوچی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
|nativename=بلوچی ''baločî'' ''Balóćí''
|states=[[پاکستان]] ، [[ایران]] ، [[افغانستان]] ، [[ترکمانستان]] ، [[متحدہ عرب امارات|م ع ا]] ، [[سلطنت عمان|عمان]]
|speakers=7.020 ملین
|date=1998
|familycolor=ہند یورپی
سطر 30:
 
ہمعصر بلوچی شعرا میں ظہور شاہ، عطا شاد ، مراد ساحر ، گل خان نصیر ، مومن بزمد ، اسحاق شمیم ، ملک محمد تقی ، صدیق آزاد ، مرعاد ساحر ، گل خان نصیر ، اکبر بارک زئی، ہاشمی شاکر، مراد ساحر ، مراد آوارانی، میر عبدالقیوم ، میر مٹھا خان مری اور ملک پناہ خصوصیت سے قابل ذکر ہیں۔ نئی پود میں امان اللہ گجکی، نعمت اللہ گجکی، عبدالحکیم بلوچ، عبدالغفار ندیم ،اور صورت خان مری نے بلوچی ادب کے ناقدین کو کافی متاثر کیا ہے۔
'''
بلوچی زبان کو سیکھنا چاہئے، کیوں؟'''
1. اس زبان کی تقریبا لگ بهگ 20 ملین بولنے والے ہیں، انہیں دنیا کے سب سے زیاده وسیع پیمانے پر بولی جانے والے ٦۰ زبانوں میں شمار کیا جاتا ہے.
2. ایک وسیع علاقے میں بولی جانے والی زبان ہے۔ جنوب مشرقی ایران ، جنوب مغربی پاکستان اور جنوب مشرقی افغانستان (جو ایک وسیع خطے جسے "بلوچستان" کے نام سے جانا جاتا ہے) کے علاوہ عربستان، ترکمنستان، افریقہ اور دیگر علاقوں کے بلوچ تارکین وطن کے زبان ہیں. اور بصورت دیگر سنٹرل ایشیا کو مڈل ایسٹ سے ملانے والی زبان.
3. اس زبان (بلوچی) کی ایک تاریخی پس منظر ہے، اس کی قدیم فارسی، سنسکرت، اوستائی اور پارتھین کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں.
4. انکی بے شمار لہجے هیں، مگر پھر بھی یہ سب (لہجے) ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں (ہر بلوچ انہیں باآسانی سمجھ سکتی ہے).
5. انکی بڑے پیمانے کی ادبی سرمایہ اور کلاسیک (اساطیر) هیں، جن میں سے زیاده ابهی تک (دیگر زبانوں میں) ترجمہ نهیں هوئے ہیں.
6. اردو بولنے والوں کیلئے انکا سیکهنا نسبتا آسان هے، اگر قواعد کو دیکها جائے تو بلوچی ایک آسان زبان هے. انکی "اسم" کی کوئی جنس نهیں ہوتی، "اسم" کو تعریف کی ضرورت نهیں، اور تقریبا تمام تر فعل با قاعدگی سے ماضی میں جاکے کهڑے هوتے هیں.
7. بلوچی انڈو یورپی زبان کے خاندان کی انڈو ایرانی شاخ کا حصہ ہے. لہذا، اگر کچھ بلوچی سیکها جائے تو یقینی طور پر یہ فارسی، کوردی اور هندی سیکهنے میں مدتگار ثابت هوگا.
8. انکو سیکهنا آپ کو ان سارے لوگوں سے ایک اور الگ سا درجہ دیتا هے جن کو دیگر ایرانی زبانون کی تعلیم حاصل هے.
 
 
== بیرونی روابط ==